اورنج لائن میٹرو ٹرین کے کرایوں میں ردوبدل

Nov 18, 2022 | 16:39:PM
اورنج لائن میٹرو ٹرین کے کرایوں میں ردوبدل
کیپشن: اورنج لائن
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)   پنجاب حکومت نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ منیب سلطان چیمہ نے درج ذیل کرایوں کا ذکر کیا:

 4 کلومیٹر تک کے سفر کے لیے 20روپے
 8 کلومیٹر تک کے لیے 25روپے
 12 کلومیٹر تک کے لیے 30روپے
 16 کلومیٹر تک کے لیے 35روپے
 علی ٹاؤن سے ڈیرہ گجراں  (آخر سے آخرسٹاپ تک کا سفر) کے لیے  40 روپے کردیئے گئے۔

واضح رہے کہ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی  کام کرنے والی خواتین اور طالبات کو کرایہ میں کمی کے کارڈ بھی جاری کرنے والی ہے۔ محکمہ بزرگ شہریوں اور معذور افراد کی سہولت کے لیے پہلے ہی مفت سواری کارڈ جاری کر چکا ہے۔