جان کا خطرہ، کیا عمران خان کو لانگ مارچ میں آنا چاہیئے؟ عوامی رائے کیا؟

Nov 18, 2022 | 16:16:PM
جان کا خطرہ، کیا عمران خان کو لانگ مارچ میں آنا چاہیئے؟ عوامی رائے کیا؟
کیپشن: عمران خان
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) 24نیوز کے اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں جان کا خطرہ ہونے کہ باوجود کیا عمران خان کو  کو لانگ مارچ میں آنا چاہیئے؟ عوامی رائے سامنے آگئی۔

عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی جان کو اب تک خطرات موجود ہیں۔ ایسی صورتحال میں  کیا عمران خان کو لانگ مارچ میں آنا چاہیئے؟اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں59% فیصد افراد نے جی ہاں کے حق میں وٹ کیا جبکہ 41% فیصد افراد نے جی نہیں وٹ کیا۔