سردار طاہر صابر نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کے قائم مقام چیئرمین مقرر

May 18, 2026 | 23:21:PM
 سردار طاہر صابر نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کے قائم مقام چیئرمین مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (این آئی آر سی) کے چیئرمین کے حوالے سے اہم نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

وزارت اوورسیز پاکستانیز و ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  سردار طاہر صابر و قائم مقام چیئرمین این آئی آر سی مقرر کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن صدرِ پاکستان کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا۔

 اعلامیے کے مطابق  سردار طاہر صابر مستقل چیئرمین کی تقرری تک عارضی طور پر فرائض انجام دیں گے۔

 سردار طاہر صابر رجسٹرار اسلام آباد کے عہدے پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :  بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے