بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حسن علی) چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی ) بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری بلاول ہاوس بحریہ ٹاون میں قیام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری اپنے لاہور میں قیام کے دوران پنجاب اور لاہور کے رہنماوں سے ملاقات کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں : بلوچستان پولیس میں تقرر و تبادلوں کا اعلامیہ جاری