"پاکستان جانے سے انکار نہیں" بنگلادیش

May 18, 2023 | 15:14:PM
کیپشن: بنگلادیش
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بی سی بی کا کہنا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل پر کوئی اعتراض نہیں لیکن ایشیا کپ ایک ہی وینیو پر ہو تو یہ زیادہ مناسب بات ہے، پاکستان میزبان ہے،پاکستان جانے سے انکار نہیں۔

تفصیلات کے مطابقبنگلادیش کرکٹ بورڈ کو  ہائبرڈ ماڈل پر کوئی اعتراض نہیں مگر یو اے ای کا وینیو قبول نہیں۔یو اے ای  میں گرمی بہت زیادہ ہے جس وجہ سے کرکٹرز راضی نہیں ہیں۔ایونٹ کے سری لنکا میں بھی ہونے پر کوئی اعتراض نہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)