ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونےکاامکان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی )ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونےکاامکان پیداہوگیا۔
بجلی ایک روپے64پیسےفی یونٹ مہنگی کرنےکےلیےدرخواست نیپرامیں دائرکردی گئی۔
سی پی پی اےنےفروری 2026کی ایڈجسٹمنٹ درخواست جمع کرائی ہے جس پرنیپرا31 مارچ کوسماعت کرے گا۔
ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کااطلاق کےالیکڑک صارفین پر بھی ہوگا،اس وقت کراچی سمیت ملک بھر کےلیےجنوری2026کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ لاگوہے۔
یہ بھی پڑھیں:جنگ ستمبرکے ہیرواورفضائی سرفروش ایم ایم عالم کی آج13ویں برسی
جنوری کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی ایک روپے63پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی تھی۔