سوشل میڈیا کے استعمال کیلئےکم ازکم عمر 15 سال مقرر کرنے کی منظوری

Jun 18, 2026 | 15:54:PM
  سوشل میڈیا کے استعمال کیلئےکم ازکم عمر 15 سال مقرر کرنے کی منظوری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا کے استعمال کیلئے کم از کم عمر کی حد مقرر کردی گئی۔
حکومتی میڈیا آفس کے مطابق یو اے ای میں سوشل میڈیا کے استعمال کیلئےکم از کم عمر 15 سال مقرر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حرا مانی کی نئی ڈانس ویڈیو،سوشل میڈیاپرطوفان برپا
اماراتی حکام کاکہناہے کہ 15 سال سےکم عمر بچوں کیلئے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانا یا استعمال کرنا ممنوع ہوگا،اس کے علاوہ 15 سال سےکم عمربچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مکمل رسائی بھی حاصل نہیں ہوگی۔