کوہاٹ؛نامعلوم افراد کی فائرنگ،پولیس آفسر جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کامران خان)خیبرپختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیس اے ایس آئی مصدق علی جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق واقعہ کوہاٹ کےعلاقے نصرت خیل پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اے ایس آئی مصدق علی موقع پر جاں بحق ہوئے،فائرنگ کے بعدملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو کے ڈی اے ہسپتال پہنچا دیا۔
یہ بھی پڑھیں : بجلی چور مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،گیپکو کے لائن سپرنٹنڈنٹ گرفتار