اُشنا شاہ کی شادی کب ہے ؟ تاریخ سامنے آگئی

Feb 18, 2023 | 10:22:AM
اشنا شاہ
کیپشن: اشنا شاہ
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) معروف پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اُشنا شاہ اور ان کے منگیتر معروف گالفر حمزہ امین رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ برس کے اختتام پر اُشنا شاہ نے اپنے دیرینہ دوست حمزہ امین سے منگنی کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد سے ہی ان دونوں کی شادی کی چِہ می گوئِیاں سننے میں آ رہی ہیں۔گزشتہ ماہ وائرل ہونے والی ویڈیو میں اشنا شاہ کو ڈیزائنر وردہ سلیم کی جانب سے ذیزائین کردہ عروسی جوڑے کے خاکے کو دیکھ کر جذباتی ہوتے ہوئے دیکھا گیا تھا، جس سے با خوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنے اس خاص دن پر وردہ سلیم کا تیار کردہ عروسی جوڑا زیب تن کریں گی۔

ضرور پڑھیں : اروشی نے رشبھ پنت کی صحت کے حوالے سے کیا کہا؟

پاکستانی خوبرو اداکارہ اُشنا شاہ اور ان کے منگیتر معروف گالفر حمزہ امین رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ برس کے اختتام پر اُشنا شاہ نے اپنے دیرینہ دوست حمزہ امین سے منگنی کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد سے ہی ان دونوں کی شادی کی چِہ می گوئِیاں سننے میں آ رہی ہیں۔گزشتہ ماہ وائرل ہونے والی ویڈیو میں اشنا شاہ کو ڈیزائنر وردہ سلیم کی جانب سے ذیزائین کردہ عروسی جوڑے کے خاکے کو دیکھ کر جذباتی ہوتے ہوئے دیکھا گیا تھا، جس سے با خوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنے اس خاص دن پر وردہ سلیم کا تیار کردہ عروسی جوڑا زیب تن کریں گی۔یاد رہے کہ حمزہ امین پاکستان کے پہلے گالفر ہیں جنہوں نے عالمی ٹورنامنٹ وَن ایشیا گالف ٹور کے لیے 2015ء میں کوالیفائی کیا تھا ، انہیں کئی مرتبہ اشنا شاہ کے ساتھ دیکھا گیا ۔

دیگر کیٹیگریز: انٹرٹینمنٹ
ٹیگز: