ہسپتالوں میں پیدائش اور اموات کی فوری رجسٹریشن کے معاہدے کی منظوری 

Dec 18, 2025 | 12:20:PM
 ہسپتالوں میں پیدائش اور اموات کی فوری رجسٹریشن کے معاہدے کی منظوری 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصرکھوکھر)پنجاب کابینہ نے ہسپتالوں میں پیدائش اور اموات کی فوری رجسٹریشن کے معاہدےکی منظوری دےدی۔
محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ محکمہ بلدیات نادرا کے ساتھ مل کر یہ معاہدہ کرے گا جس کے تحت نادرا پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں ایک سسٹم بنائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:بیک وقت پنشن اور تنخواہ لینے پر پابندی کا نوٹیفکیشن واپس
اس سسٹم کے تحت سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں پیدائش اور اموات پر فوری رجسٹریشن کی جائے گی،یہ سمری محکمہ بلدیات نے ارسال کی تھی جس کی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔