اسلام آباد کچہری میں وکیل کی جیب میں آگ لگنے کا انوکھا واقعہ،ویڈیو وائرل

Dec 18, 2023 | 13:11:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) اسلام آباد کچہری میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں وکیل کے کوٹ میں موجود موبائل اچانک پھٹنے سے آگ لگ گئی۔

متاثرہ وکیل کا کہنا تھا کہ رات کو موبائل مکمل چارج کیا تھا پاور بنک بھی نہیں لگا ہوا تھا۔ موبائل جیب میں ڈالا ہوا تھا اچانک محسوس ہوا دھواں اٹھ رہا ہے تو کوٹ اتار کر پھینک دیا۔

مزید پڑھیں:  کالعدم ٹی ٹی پی کے 40 دہشتگرد گرفتار،افغان حکومت نے تصدیق کردی

ویڈیو کے مطابق کوٹ کے جس حصے میں موبائل تھا وہ مکمل جل گیا، موبائل بھی مکمل طور جل گیا۔ جسے دیکھ کر وکلا حیران رہ گئے۔