وفاقی حکومت نے مسیحی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

Dec 18, 2022 | 18:00:PM
وفاقی حکومت , مسیحی ملازمین, خوشخبری
کیپشن: وفاقی حکومت لوگو(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی حکومت کا کرسمس کے موقع پر اہم اقدام،وفاقی مسیحی ملازمین,پنشنرز کو ایڈوانس تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

مسحی ملازمین اور پنشنرز کو دسمبر کی تنخواہ,پنشن20 دسمبر کو ادا کی جائے گی،وزارت خزانہ نے تنخواہ اور پینشن کی ادائیگی کیلئے احکامات جاری کردیئے،25 دسمبر کو کرسمس کی مناسبت سے ایڈوانس تنخواہ,پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ کیا گیا۔