محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

Dec 18, 2021 | 21:46:PM
محکمہ موسمیات، سموگ، شہریوں کو بارشوں کی نوید
کیپشن: بارش ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)محکمہ موسمیات نے سموگ اور گردوغبار سے پریشان شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا دی۔
محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کاامکان،بارش کے باعث پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کی شدت میں کمی کاامکان ہے، محکمہ موسمیات کا مزید کہناتھا کہ پیرسے دھندکی شدت میں اضافے کاامکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی کے بعد کوئٹہ میں بھی زور دار دھماکا