کورونا کا شکار ہدایتکاروہ و اداکارہ سنگیتا کی حالت تشویشناک

Dec 18, 2020 | 20:54:PM
کورونا کا شکار ہدایتکاروہ و اداکارہ سنگیتا کی حالت تشویشناک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کورونا کا شکار ہدایتکارہ و اداکارہ سنگیتا کی حالت تشویشناک ہو گئی ،چاہنے والوں سے دعائے صحت کی اپیل کردی ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک کی معروف ہدایتکارہ و اداکارہ سنگیتاکاطبیعت خراب ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا گیا تھا جو مثبت آیاتھا،کورونا پازیٹو آنے کے بعد اداکاری سنگیتا نے خود کو قرنطینہ کرلیاتھا، ہدایتکارہ سنگیتا کاکہنا ہے کہ سب احتیاط کریں آپ کی احتیاط دوسروں کو بھی بچا سکتی ہے ۔

ٹیگز: