بچوں کی موجیں ختم ،چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( جنید ریاض)بچوں کی موجیں ختم ہوگئیں اور،پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئےہیں۔
9ویں، 10ویں ،11ویں اور 12ویں کلاسز کیلئے تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں جبکہ او اینڈ اے لیول کی کلاسزبھی گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔
لاہور، پہلی سے آٹھویں جماعت تک والے سکول یکم ستمبر سے کھلیں گے جبکہ پنجاب بھر میں میٹرک اور انٹر کی کلاسز کا دوبارہ آغاز ہوگیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:تیل و گیس کے شعبے سے بڑی خوشخبری ,بلوچستان میں اہم منصوبہ آپریشنل
اڑھائی ماہ بعد سکولوں میں میٹرک اور انٹر کی نصابی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیاہے،پہلے روز سکولوں میں طلباء کی حاضری پچاس فیصد سے بھی کم ہے۔