تیل و گیس کے شعبے سے بڑی خوشخبری ,بلوچستان میں اہم منصوبہ آپریشنل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)تیل و گیس کے شعبے سے بڑی خوشخبری،بلوچستان میں اہم منصوبہ آپریشنل ہوگیا۔
او جی ڈی سی نے جھل مگسی ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کی کامیاب تکمیل اور افتتاح کا اعلان کردیا۔
یہ بھی پڑھیں:نیا گیس میٹر لگوانے والوں کیلئے خوشخبری
منصوبےسےیومیہ14ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور45بیرل تیل کا حصول ممکن ہوگیا، گیس سوئی سدرن کمپنی کےنیٹ ورک میں شامل کردی گئی۔