”میرے وزیراعظم عمران خان ہیں“ایڈووکیٹ جنرل نیازاللہ کا شہباز شریف کو وزیراعظم ماننے سے انکار

Apr 18, 2022 | 21:16:PM
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد، نیاز اللہ نیازی، شہبازشریف، وزیراعظم تسلیم کرنے سے انکار
کیپشن: ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیازاللہ نیازی نے شہباز شریف کو وزیراعظم تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیازاللہ نیازی کا کہنا تھاکہ میرے وزیراعظم عمران خان ہیں، مجھے کسی سے ہدایات لینے کی ضرورت نہیں۔اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ تو پھر آپ استعفیٰ کیوں نہیں دے دیتے ؟ اس پر ایڈووکیٹ جنرل کا کہنا تھاکہ میں استعفیٰ کیوں دوں؟

یہ بھی پڑھیں: شہباز شریف حکومت میں وزیر قانون کون ہوگا؟ لیگی رہنما خواجہ آصف بول پڑے