ایشیا کپ میں افغان ٹیم سے ہاربرداشت نہ ہو ئی ،راشد خان پاکستانی امپائرسے بدتمیزی کرتے رہے

Sep 17, 2025 | 15:16:PM
ایشیا کپ میں افغان ٹیم سے ہاربرداشت نہ ہو ئی ،راشد خان پاکستانی امپائرسے بدتمیزی کرتے رہے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ممتاز شگری ) ایشیا کپ میں  افغان  ٹیم اپنی ہار کا غصہ  پاکستانی امپائر پر نکالنے لگی ، بنگلہ دیش سے  شکست کے بعد راشد خان پاکستانی امپائر فیصل آفریدی سے بدتمیزی کرتے رہے۔

 تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں ایک اور تنازع  سامنے آگیا ، افغان ٹیم کے کپتان  نے بنگلا دیش سے شکست کا غصہ پاکستانی امپائر پر نکال دیا۔

 یہ بھی پڑھیں:سابق پاکستانی سٹار کرکٹ کے اینڈی پائی کرافٹ بارے مزید ہوشربا انکشافات

ابوظہبی میں میچ کےبعد راشد خان پاکستانی امپائر فیصل آفریدی سے بدتمیزی کرتے رہے،راشد خان نے اپنے پلیئرز کو بھی فیصل آفریدی سے بات کرنے سے روک دیا
افغان کپتان راشدخان کی پاکستانی امپائر سے بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔