پی سی بی نے محمد حفیظ کی سالگرہ پر زبردست ویڈیو شیئر کردی

Oct 17, 2021 | 19:32:PM
پی سی بی، محمد حفیظ سالگرہ، ویڈیو شیئر
کیپشن: محمد حفیظ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے پاکستان کے ٹاپ آل راﺅنڈر محمد حفیظ کی سالگرہ پر شاندار شارٹس کھیلتے کی مختصر ویڈیو شیئر کردی۔
یاد رہے کہ آج سے ورلڈ ٹی 20 کپ کا آغاز ہو چکا ہے ، پہلے میچ میں عمان نے پاپوانیوگنی کو شکست دیدی،دوسرا میچ سکاٹ لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جنوبی افریقا کے جنگل میں پیش آنے والا ایسا واقعہ،جس کی تصاویر دیکھ کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائینگی
پاکستان اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلے گا، پاکستانی آل راﺅنڈر محمد حفیظ نے ایک انٹرویو میں کہاتھا کہ میں ٹی 20 ورلڈکپ کا ہیرو بننا چاہتا ہوں، میری خواہش ہے کہ پاکستان ورلڈٹی 20 کا چیمپئن بنے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جانیوالی ویڈیو میں کیپشن میں کہاگیا ہے کہ آپ محمد حفیظ کوسالگرہ پر کیسے مبارکباد دیں گے جبکہ کھلاڑیوں کی جانب سے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فیصل آباد جلسہ: عظمیٰ بخاری نے لڑکے پر تھپڑ برسا دیئے۔۔۔ایسا بھی کیا ہوا؟