اوچ شریف: موٹر وے ایم 5پر حادثہ، بس ڈرائیور کی نیند کرتے ویڈیو سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد حسین)ضلع بہاولپور کے علاقے اوچ شریف میں موٹر وے ایم 5پر حادثہ بس ڈرائیور کی نیند کرتے ویڈیو سامنے آگئی ۔آ ج صبح اس المناک حادثے میں 2موٹر وے پولیس آفیسران اور کانسٹیبل جاں بحق ہوئے تھے۔
تفصیلات کے مطابق اوچ شریف میں موٹر وے ایم 5پر حادثہ کا شکار ہونیوالی بس کے ڈرائیور کو ویڈیو میں نیند کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ ویڈیو میں صبح 5 بج کر 37منٹ پر بس موٹر وے پولیس گاڑی سے ٹکرائی ،بس جب موٹر وے پولیس گاڑی سے ٹکرائی تو بس ڈرائیور کی آنکھ کھلی ، ویڈیو میں بس ڈرائیور نیند کرتے ہوئے گاڑی چلا رہا ہے۔حادثے میں 2موٹر وے پولیس آفیسران اور کانسٹیبل جاں بحق ہوئے تھے۔
جنوبی پنجاب کے علاقے اوچ شریف میں موٹروے ایم فائیو پر حادثہ بس ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے ہوا، ویڈیو سامنے آگئی
— Mian Iftikkhar Ramey (@Dunyanews_Lhr) November 17, 2025
تفصیلات کے مطابق آج صبح پانچ بج کر 37منٹ پر بس موٹر وے پولیس گاڑی سے ٹکرائی جس سے دو موٹروے پولیس افسران اور ایک کانسٹیبل جاں بحق ہوگئے تھے ،
ا pic.twitter.com/P9d1hPRFiQ
یہ بھی پڑھیں:بانی پی ٹی آئی سے وکلااور فیملی کی کل ملاقات کا دن،فہرست میں کون شامل ؟