فیصل آباد:نئے کنکشنز لگوانے والے10 ہزار صارفین کو بجلی کے بل جاری

Nov 17, 2025 | 18:06:PM
فیصل آباد:نئے کنکشنز لگوانے والے10 ہزار صارفین کو بجلی کے بل جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس علی)فیسکو کی جانب سے نئے کنکشنز لگوانے والے صارفین کو تین ماہ بعد بجلی کے بل جاری کر دیئے گئے ہیں ، فیسکو نے دس ہزار سے زائد نیو کنکشنز کے بل جاری کردئیے ۔
 بل نیپرا قوانین کے مطابق میٹر لگنے کے تین ماہ بعد بل جاری کئے گئے ہیں، نئے میٹرز کے بلوں میں نیپرا قوانین کے مطابق کمی کی گئی ہے۔
 نئے میٹرز کی بلنگ میں تاخیر پر صارفین متعلقہ سب ڈویژن سے رابطہ کرسکتے ہیں،فیسکو حکام کے مطابق صارفین کی بروقت بلنگ کرنے کے حوالہ سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:1500 روپے کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری