بھارت ،نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج  کھیلا جائے گا

Nov 17, 2021 | 09:40:AM
بھارت ،نیوزی لینڈ، ٹی 20 سیریز، کا پہلا میچ آج  کھیلا جائے گا
کیپشن: بھارت ،نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج  کھیلا جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج  کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق دوسرا ٹی 20 میچ 19 نومبر جبکہ تیسرا میچ 21 نومبر کو کھیلا جائے گا،ٹی 20 سیریز کے مطابق دونوں ملکوں میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز بھی کھیل جائے گی۔

یا د رہے کہ بھارتی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان روہت شرما کا یہ پہلا امتحان ہوگا۔ویرات کوہلی اس سیریز کے لیے سکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:یونیورسٹی میں طلبہ کی غیر اخلاقی ٹک ٹاک ویڈیو سو شل میڈیا پر منظر عام پر آ گئی