سندھ یونیورسٹی جامشورو کیمپس میں طلبہ گروپوں کے درمیان تصادم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(محمدحسن )سندھ یونیورسٹی جامشورو کیمپس میدان جنگ بن گیا۔
طلبہ گروپوں کے درمیان فائرنگ سے وکرم کمار اور اظہر شاہ نامی طلبہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں ایل ایم یو اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
تصادم کے دوران لاٹھیوں اور اینٹوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا،فائرنگ کے سبب یونیورسٹی ہاسٹلز میں خوف و ہراس پھیل گیااورپولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی و سابق گورنر لطیف کھوسہ کے بیٹے کی رہائشگاہ پر فائرنگ
پولیس کے مطابق دونوں گروپوں میں کئی روز سے کشیدگی جاری تھی اور وقفے وقفے سے جھگڑے ہو رہے ہیں۔