روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
کیپشن: ڈالر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)کاروباری ہفتے کے تیسرے انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا ،انٹر بینک میں ڈالر 278.30 روپے سے کم ہوکر 278.27 روپے پر بند ہوا ۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت کا مفت سولر سسٹم کی تقسیم کا اعلان، شہریوں کیلئے اہم خبر آ گئی