میاں محمد نواز شریف کی لندن میں2 ہفتے قیام کے بعد کل پاکستان واپسی

Jun 17, 2025 | 22:06:PM
 میاں محمد نواز شریف کی لندن میں2 ہفتے قیام کے بعد کل پاکستان واپسی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اسد ملک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کےسربراہ میاں محمد نواز شریف کل لندن سے پاکستان روانہ ہونگے ۔

میاں محمد نواز شریف نے لندن میں دو ہفتے قیام کیا اور عید الاضحی کا تہوار وہاں گزارا۔وہ کل لندن سے اپنے بیٹے حسن نواز اور ڈاکٹر عدنان کے ہمراہ  پاکستان روانہ ہونگے ۔

واضح رہےکہ لندن میں قیام کے دوران سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کےسربراہ میاں محمدنواز شریف نے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:تاجر سیلز ٹیکس ایکٹ کا متعارف کردہ قانون مسترد کرتے ہیں،حکومت فوری دفعہ37 اے کو منسوخ کرے،میاں انجم نثار