نیاہنگامہ!پتنگ کی اجازت کیوں دی گئی؟ہائیکورٹ سےرجوع!

Jan 17, 2026 | 19:16:PM
نیاہنگامہ!پتنگ کی اجازت کیوں دی گئی؟ہائیکورٹ سےرجوع!
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سجاد اظہر پیرزادہ) 25 سال کے انتظار کے بعد پنجاب میں واپس آئی خوشی کی ہوا! حکومت پنجاب نے فروری کے پہلے ہفتے کے لیے دھوم دھام سے پتنگ بازی کی اجازت دے دی ہے، اور لاہور کے لوگ اس فیصلے پر خاص طور پر بہت خوش دکھائی دے رہے ہیں، 6 سے 8 فروری تک چھتیں اور کھلی جگہ رنگین پتنگوں سے سجنے والی ہے۔

ان خبروں میں ایک خبر اور بھی ہے، اور وہ ہے پتنگ بازی کی اجازت کیخلاف آواز اٹھانے والوں کی، ایک حلقہ ایسا بھی ہے جو نہیں چاہتا کہ شہری پتنگ اڑائیں، اس سلسلے میں لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا ہے۔

درخواست گزاروں کا کیا موقف ہے، وہ کیوں چاہتے ہیں کہ پتنگ بازی پر پابندی برقرار رہنی چاہیے، اس معاملے کی تفصیلات ملک اشرف کی خصوصی رپورٹ میں پیش کی گئی ہیں، جو عدالت کے احاطے سے ’’24 نیوز‘‘ کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر اپلوڈ ہو چکی ہے، اور قارئین کی سہولت کے لیے لنک بھی یہاں شیئر کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :محسن نقوی کی امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات