عتیقہ اوڈھو خطرناک وائرس کا شکار

Jan 17, 2022 | 12:15:PM
عتیفہ اوڑھو خطرناک وائرس میں مبتلا
کیپشن: عتیفہ اوڑھو خطرناک وائرس میں مبتلا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو نےانکشاف کیا ہےکہ اُن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان انڈسٹری کی معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اپنی یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’ وہ کورونا کی وجہ سے قرنطینہ کے دوران اپنے عتیقہ اوڈھو جیول آرٹ ڈیزائن پر کام کر رہی ہیں‘۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی ادارے بند ہونگے یا نہیں۔۔ وزیرتعلیم نے اعلان کردیا

 اداکارہ نے مزید لکھا کہ’اُن کا پِگ( پالتوکتّا) بدمعاش اُن کے ساتھ بیٹھا تھا اور ہمیشہ کی  طرح اُس کا ساتھ اچھا تھا‘۔اچھے اور مشکل وقت کے دوران پالتو جانور بہت خوشی کا باعث ہوتے ہیں کیونکہ اُن کی موجودگی آپ کو کسی بھی چیز کے ذریعےاحساس دلاتی ہے کہ آپ کی دیکھ بھال ہورہی ہے، ان کی قدر کریں‘۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ۔۔شادی ہالز اور ریسٹورنٹس بند کرنیکا مطالبہ

 انہوں نے اپنی اس پوسٹ میں یہ نہیں بتایا کہ اُن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کب مثبت آیا۔
اس تصویر میں اُنہیں آئسولیشن میں بیٹھے اپنے کام میں مصروف دیکھا جاسکتاہے۔