کراچی: ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
فائر بریگیڈ کے مطابق فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں لگنے والی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ کیمیکل کی فیکٹری میں لگی ہے۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق فیکٹری میں کوئی شخص موجود نہیں ہے۔