خاتون  زیادتی کے بعد قتل۔ظالم کا لاش کیساتھ ایسا سلوک کہ انسانیت بھی شرما جائے

Feb 17, 2022 | 10:15:AM
میاں  چنوں،لاش ،خاتون،زیادتی،پولیس،ہسپتال
کیپشن: خاتون زیادتی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خواتین سے زیادتی کے واقعات تھم نہ سکے،میاں  چنوں میں خاتون کو مبینہ  زیادتی کےبعد قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی۔

پولیس کے مطابق میاں  چنوں کے نواحی گاؤں  82 پندرہ ایل میں کھیتو ں سے خاتون کی لاش ملی جسے گلا کاٹ کر قتل کیا گیا،پولیس کا کہنا ہےکہ مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا تاہم لاش  کو پوسٹ مارٹم  کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں مکمل طبی معائنے کے بعد خاتون سے زیادتی کی بھی تصدیق کی جاسکے گی۔

یہ بھی پڑھیں: لڑکی کے واٹس ایپ اسٹیٹس پر ہنگامہ۔2خاندان لڑ پڑے۔خاتون ہلاک