بارکھان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ
کیپشن: زلزلہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عیسیٰ ترین)بلوچستان کے ضلع بارکھان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4عشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی، گہرائی زیر زمین 25 کلومیٹر جبکہ زلزلے کا مرکز بارکھان سے 27 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔
زلزلے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے، تاہم ابتدائی طور پر کسی بھی قسم کے نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
یہ بھی پڑھیں:گڈبائے خشک سردی، 20سے 22دسمبر تک تیزہواؤں کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی