طالبان نے لشکر خراسان کےسابق امیرضیا الحق عرف ابوعمر خراسانی کو قتل کر دیا

Aug 17, 2021 | 13:17:PM
 طالبان نے لشکر خراسان کےسابق امیرضیا الحق عرف ابوعمر خراسانی کو قتل کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)طالبان نے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعدلشکر خراسان کےسابق امیرضیا الحق عرف ابوعمر خراسانی کو قتل کر دیا۔

   خاندانی ذرائع کے مطابق طالبان نے پل چرخی جیل کا کنٹرول حاصل کرنے کےبعد جیل میں قید  ضیا الحق عرف ابوعمر  خراسانی کو قتل کیا۔ انہیں  آبائی شہر کنڑ میں سپرد خاک کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں:مہاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ ایک بار پھر توڑ دیا گیا