آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان 

Mar 16, 2026 | 14:03:PM
آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( حافظ شہباز)آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے پاکستان کے صاحبزادہ فرحان بھی پلئیر آف دی منتھ کی دوڑ میں شامل ہیں جنہوں نے ٹی 20ورلڈ کپ میں 383 رنز اسکور کیے۔
انگلینڈ کےول جیکس  اورامریکا کے شیڈلے شیل وک بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے شارٹ لسٹ ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی کرکٹر کلدیپ یادیو شادی کے بندھن میں بندھ گئے، اہلیہ کون ہیں؟
ول جیکس نے 192 رنز بنانے کے ساتھ ساتھ 11 کھلاڑیوں کو بھی آؤٹ کیا جبکہ امریکا کے شیڈلے شیل وک نے ٹورنامنٹ میں 13۔ وکٹیں حاصل کیں۔