امریکی لیجنڈری اداکار ال پچینو 83 سال کی عمر میں چوتھی مرتبہ والد بن گئے

Jun 16, 2023 | 13:05:PM
 امریکی لیجنڈری اداکار ال پچینو 83 سال کی عمر میں چوتھی مرتبہ والد بن گئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) امریکی لیجنڈری اداکار ال پچینو 83 سال کی عمر میں چوتھی مرتبہ والد بن گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ال پچینو کی 29 سالہ گرل فرینڈ نے بیٹے کو جنم دیا ہے جس کے بعد اس کا نام ’رومن‘ رکھا گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق 29 سالہ کویتی نژاد امریکی پروڈیوسر نور الفلاح اور ال پچینو کے درمیان 2022 اپریل سے تعلقات قائم ہیں۔

مزید پڑھیں:  متھیرا کا دبئی میں خوفناک حادثے کا شکار ہونے کا انکشاف 

واضح رہے کہ ال پچینو کی ایک 30 سالہ بیٹی جبکہ 18 سالہ دو جڑواں بچے بھی ہیں۔