لاہور میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟واسانےرپورٹ جاری کردی

Jul 16, 2025 | 23:31:PM
لاہور میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟واسانےرپورٹ جاری کردی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز) لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے جاری بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا جبکہ کئی علاقوں میں نشیبی مقامات پر پانی جمع ہونے کی شکایات بھی سامنے آئیں۔ واسا لاہور نے بارش کی ریکارڈنگ سے متعلق مکمل رپورٹ جاری کر دی ہے۔

واسا کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ بارش پانی والا تالاب  171 ملی میٹر،اقبال ٹاؤن 169 ملی میٹر،تاجپورہ 167 ملی میٹر،اپر مال 162 ملی میٹر،مغلپورہ 135 ملی میٹر،لکشمی چوک 133 ملی میٹر،گلشن راوی  122 ملی میٹر،چوک ناخدا 120 ملی میٹر،
سمن آباد 149.5 ملی میٹر،فرخ آباد 157 ملی میٹر،نشتر ٹاؤن 102 ملی میٹر،قرطبہ چوک 90 ملی میٹر،جوہر ٹاؤن 79 ملی میٹر،ایئرپورٹ 75.8 ملی میٹر،جیل روڈ 75.9 ملی میٹر،واسا ہیڈ آفس گلبرگ 82 ملی میٹر  ریکارڈ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :ای ٹیکسی سروس، الیکٹرک گاڑیاں بلاسود آسان اقساط پر دینے کا فیصلہ