پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ برطانوی حکومت ہی کرسکتی ہے۔۔لندن ہائیکورٹ 

Jul 16, 2021 | 21:26:PM
 پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ برطانوی حکومت ہی کرسکتی ہے۔۔لندن ہائیکورٹ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (نیوز ایجنسی)لندن ہائیکورٹ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا جس کے مطابق پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ برطانوی حکومت ہی کرسکتی ہے۔
بیرسٹر زہاب جمالی نے 3 پاکستانیوں کی جانب سے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ جس پر لندن ہائیکورٹ نے فیصلہ سنایا۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ پاکستان میں کورونا کیسز کم ہونے کے باوجود بھارت سے پہلے کیوں ریڈ لسٹ میں ڈالا گیا۔عدالت نے قرار دیا کہ وبا سے نمٹنے کےلئے حکومت کے فیصلے درست ہیں۔ 
 یہ بھی پڑھیں۔ ویکسی نیشن لازمی۔ ۔ورنہ ۔۔ٹرانسپورٹ ۔ سکول اور کاروبار بند۔۔حکومت کا انتباہ