لالی وڈ فلم ’’دہلی گیٹ‘‘ کا آفیشل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

Feb 16, 2026 | 17:41:PM
لالی وڈ فلم ’’دہلی گیٹ‘‘ کا آفیشل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)لالی وڈ فلم ’’دہلی گیٹ‘‘ کا آفیشل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے، فلم ایکشن سے بھرپور ہے جس کا مرکزی کردار اداکار یاسر خان اور سوزین فاطمہ نے نبھایا ہے۔

فلم کی بقیہ کاسٹ میں اداکار جاوید شیخ، شمعون عباسی، شفقت چیمہ، رومامائیکل، راشد محمود، قوی خان اور دیگر شامل ہیں۔

فلم کے ہدایتکار ندیم چیمہ ہیں اور فلم عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں :علی رضا اور کنزا ہاشمی کے تعلقات پر مداحوں کی قیاس آرائیاں