چھوٹے نو اب کا آج کونسا جنم دن؟ کس جگہ جا پہنچے ؟تصاویر شیئر

Aug 16, 2021 | 22:08:PM
چھوٹے نو اب کا آج کونسا جنم دن؟ کس جگہ جا پہنچے ؟تصاویر شیئر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)بالی وڈ اداکاراور چھوٹے نوا ب کے نام سے مشہور سیف علی خان آج اپنی 51 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سیف علی خان اہلیہ کرینہ کپور اور دونوں بیٹوں تیمور اور جہانگیر سمیت سیروتفریح کے لیے مالدیپ میں موجود ہیں۔سیف علی خان کی سالگرہ پر اداکار ہ کرینہ کپور کی جانب سے بھی انسٹاگرام پر فیملی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے شوہر کو سالگرہ کی مبارکباد دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گرل فرینڈ کا ٹرسٹ ٹیسٹ لینے کیلئے بوا ئے فرینڈ کا خو فنا ک اقدا م ۔۔ویڈیو وا ئرل
ایک تصویر میں سیف اور کرینہ کے ہمراہ دونوں بیٹوں تیمور اور جہانگیر کو بھی دیکھا جاسکتا ہے جب کہ تصویر مالدیپ کے ساحل پر لی گئی ہے۔

کرینہ نے اپنی پوسٹ میں سیف کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ میری زندگی کی محبت سالگرہ مبارک ہو۔کرینہ کی پوسٹ کو کچھ ہی گھنٹوں میں 6 لاکھ سےزائد مرتبہ پسند کیا جاچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جنت مرزا کا نیا اندازدیکھ کر مداح حیران۔۔ تصاویر منظرعام پر