ہمیں آخری گیند تک لڑنا ہے, چیف جسٹس عمر عطا بندیال

Oct 15, 2022 | 17:17:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ افتخار احمد بہت بڑے کھلاڑی تھے۔ ہم انہیں کھیلتے ہوئے دیکھتے تھے اور وہ جادوئی تھے۔وہ ہمیشہ ایک بہت اچھے اور منصف آدمی تھے۔ انہوں نے ہمیں زندگی میں اگے بڑھنا سکھایا ہے۔