ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا

Oct 15, 2021 | 11:29:AM
گرانٹ بریڈ برن نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
کیپشن: گرانٹ بریڈ برن فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز ) نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے ہیڈ گرانٹ بریڈبرن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق گرانٹ بریڈ برن نے کہا کہ پاکستان میں ہمیشہ خود کو محفوظ سمجھا ، تین سال تک فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے کام کیا ، چیلنجز سے نمٹنے پر فخر ہے۔
گرانٹ بریڈ بر ن نے مزید کہا کہ ان تین سالوں میں پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) اور کرکٹرز نے بھرپور تعاون کیا۔
یہ بھی پڑھیں:ظلم کی انتہا۔۔ سسرالیوں نے خاتون کو زندہ جلا دیا