اٹک میں کتنےافغانی چور،ڈاکونکلے؟ڈی پی او اٹک کاانٹرویو

Nov 15, 2025 | 21:32:PM
اٹک میں کتنےافغانی چور،ڈاکونکلے؟ڈی پی او اٹک کاانٹرویو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سجاد اظہر پیرزادہ) ایک ایسے وقت میں جب پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں بالخصوص افغان شہریوں کیخلاف تمام متعلقہ اداروں خصوصاً پولیس کا آپریشن تیز رفتاری کیساتھ جاری ہے، یہ ضروری ہوگیا ہے کہ اُس کمانڈ کا انٹرویو لیا جائے جو پولیس آپریشنز کو لیڈ کررہی ہے، اور اٹک وہ ضلع ہے جہاں سے آپریشن کو لیڈ کیا جارہاہے۔

سردار موارہن خان اِن دنوں اٹک پولیس کے ڈی پی او ہیں، ان کا 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر افغانیوں کے جرائم کے بارے میں معلومات سے بھرپور مکمل انٹرویو اپلوڈ ہوچکا ہے، جس میں انہوں نے افغانیوں سے متعلق ایسے ایسے رازوں سے پردہ اٹھایا ہے، جنہیں جان کر معلوم ہوتا ہے کہ افغان باشندے پاکستان میں کیا کیا گل کھلاتے رہے۔

اٹک بھی وہ ضلع ہے جہاں افغانی بڑی تعداد میں جاکر بسے، نہ صرف بسے بلکہ جی بھر کے پاکستانی قوانین کا مذاق اڑایا، ایک پوری داستان ہے ان کے ناجائز،غیرقانونی اقدامات کی، جسے قارئین 24 نیوز ڈیجیٹل یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر دیکھ سکتے ہیں۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے کلک کریں:اٹک میں کتنےافغانی چور،ڈاکونکلے؟ڈی پی او اٹک کاانٹرویو