کیا عمران خان کے بیٹے لانگ مارچ میں شامل ہونگے؟ عوامی رائے سامنے آگئی

Nov 15, 2022 | 17:55:PM
کیا عمران خان کے بیٹے لانگ مارچ میں شامل ہونگے؟ عوامی رائے سامنے آگئی
کیپشن: لانگ مارچ
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) 24نیوز کے اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں کیا عمران خان کے بیٹے لانگ مارچ میں شامل ہونگے؟ عوامی رائے سامنے آگئی۔

اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں 24 فیصد افراد نے جی ہاں کے حق میں وٹ کیا جبکہ 76 فیصد افراد نے جی نہیں وٹ کیا۔