پی ٹی آئی ملاکنڈ ڈویژن کے انفارمیشن سیکرٹری کل سے لاپتہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سبحان اللہ خان ) پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے انفارمیشن سیکرٹری کل سے لاپتہ ہیں۔
عزیز الرحمن اپنی رہائش گاہ ڈھیری کانجو سے شاپنگ کے لیے گھر سے نکلے تھے تاہم 2 دن گزرنے کے باوجود عزیز الرحمن گھر واپس نہیں آئے۔
ذرائع کےمطابق لاپتہ عزیز الرحمن کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ کانجو میں گمشدگی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، شدید فائرنگ کے تبادلے میں5 خوارج ہلاک