آسٹریلوی وکٹ کیپر بلے باز میتھیو ویڈ کا ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Mar 15, 2024 | 19:17:PM
آسٹریلوی وکٹ کیپر بلے باز میتھیو ویڈ کا ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بلے باز میتھیو ویڈ نے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

تفصیلا ت کے مطابق ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد اب شیفلڈ شیلڈ ٹرافی کا فائنل میتھیو ویڈ کے فرسٹ کلاس کریئر کا آخری میچ ہوگا تاہم، ابھی میتھیو ویڈ وائٹ بال کرکٹ کھیلتے رہیں گے اور امریکا و ویسٹ انڈیز میں شیڈول ٹی 20 ورلڈکپ کے اسکواڈ میں شامل ہونے کےلئے پر امید ہیں ، میتھیو ویڈ کا کہنا تھا کہ وائٹ بال کرکٹ خصوصی طور پر بی بی ایل میں زبردست فام دکھانا چاہتا ہوں،انہوں نے کہا کہ ریڈ بال فارمیٹ سے ریٹائر منٹ مجھے خود کو مضبوط رہنے کا موقع دے گی،واضح رہے کہ میتھیو ویڈ نے 2012 سے 2021 تک 36 ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کے ارکان شٹل کاک بن گئے، قیادت کا بڑا فیصلہ