خانیوال: عدالت پیشی پر آنیوالے چار افراد قتل

Jun 15, 2026 | 10:22:AM
خانیوال: عدالت پیشی پر آنیوالے چار افراد قتل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد ندیم مغل)خانیوال کچا کھوہ سے خانیوال سیشن کورٹ میں پیشی کے لیے آنے والے چار افراد کی کار پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی۔

 فائرنگ کے نتیجے میں چاروں افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔

 پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔

 واقعے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارنا شروع کر دیے ہیں۔

مزید پڑھیں:راولپنڈی : گیس لیکیج کے باعث گھر میں دھماکہ، 5 افراد زخمی