کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے 

Jun 15, 2025 | 22:47:PM
کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رمشا اسماعیل) کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے  محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 2.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ زمین زیر گہرائی گہرائی 40کلو میٹر تھی۔ 

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ملیر کے جنوب مشرق میں 3 کلو میٹر دور تھا،زلزلہ 10 بجکر 5 منٹ پر آیا۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ
ٹیگز: