تربت میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے

Jun 15, 2025 | 18:38:PM
تربت میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)کوئٹہ بلوچستان کے علاقے  تربت اور گردونواح میں زلزلے کے شدید  جھٹکے محسوس کیے گئے، عوام میں خوف وہراس، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی،  زلزلہ کا  مرکز تربت کے شمال مغرب میں تھا جسکی کی گہرائی  40 کلومیٹر دور ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 34 کلو میٹر تھی۔

یہ بھی پڑھیں :پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، ایجنڈا جاری کر دیا گیا