پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹی فیکشن جاری کردیا۔
نوٹفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے برقرار جبکہ ڈیزل کی قیمت 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر برقراررکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
قیمتوں کا اطلاق آئندہ 15 روز کے لیے ہے۔

یہ بھی پڑھیں : نئے کرنسی نوٹ آنےکےبعدگھروں اور لاکروں میں پڑے پرانے کرنسی نوٹوں کا کیا بنے گا