پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان

Feb 15, 2025 | 09:47:AM
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری بروز اتوار سے اگلے 15 دنوں کے لیے کمی کا امکان ہے۔ 

ذرائع کے مطابق متعلقہ حکام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 2.49 روپے سے 9.11 روپے تک کی کمی پر کام کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ممکنہ طور پر 2.49 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9.11 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ملک کے مختلف حصوں میں ٹھنڈی ہواؤں کیساتھ بارش،موسم خوشگوار

دوسری طرف بین الاقوامی آئل مارکیٹ کے بنیادی عوامل مستحکم ہیں۔