سونا پھر سے مہنگا، فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچ گئی ؟

Feb 15, 2024 | 15:35:PM
سونا پھر سے مہنگا، فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچ گئی ؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ایاز رانا)عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے بعد  پاکستان میں بھی قیمت کو پر لگ گئے ۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہونے کے بعد 2 لاکھ 11 ہزار  100 روپے کا ہو گیا ، 10گرام سونا 257روپے اضافہ سے ایک لاکھ 80 ہزار 984 روپے کا ہوگیا، ایک تولہ چاندی 2580 روپے پر بر قرار ہے، واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں 3 ڈالر اضافے سے 2013 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں :مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ،گیس کی قیمتوں میں نمایاں کمی