ایل این جی کی قیمتوں میں 9 فیصد تک کمی آ گئی

Feb 15, 2024 | 15:27:PM
ایل این جی کی قیمتوں میں 9 فیصد تک کمی آ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) مہنگائی سے پریشان پاکستانی شہریوں  کیلئے  اہم خبر  ہے کہ ایل این جی کی قیمت9.03فیصد تک مزید کمی کردی گئی  ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق اوگرا نےیکم فروری سے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی ،سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی 1.20ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی، سوئی سدرن کے سسٹم پرایل این جی کی قیمت می1.29ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی، سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت12.49 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقرر ،سوئی سدرن کے سسٹم پرایل این جی کی نئی قیمت 12.96 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں :بجلی سستی ہونے کا امکان، تجارتی میدان سے اہم خبر آ گئی